اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے ادارہ اوقاف کے نمائندوں اور الازہر یونیورسٹی کے علماء پر مشتمل ایک وفد جو داعش پر کامیابی کی مبارک باد اور عراق کی سیاسی و مذہبی صورتحال سے آگاہی کے لیے عراق کے دورے پر ہے نے حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔
                                                4 فروری 2018 - 13:52
                                            
                                            
                                            
                                                    News ID: 880673
                                                
                                             
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
                                                